”رضوان کو تو میں مان گیا ہوں، وہ مجاہد آدمی ہے“ شاہد خان آفریدی بھی بالآخر بول پڑے
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور جارح مزاج آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی بھی وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کی کارکردگی کے معترف ہو گئے ہیں۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کا سیمی فائنل میچ گزشتہ روز نیوزی لینڈ اور…