ٹی 20 سیریز جیتنے کے بعد کپتان بابر اعظم کا دبنگ اعلان
ڈھاکہ :بنگلہ دیش کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے کے بعد کپتان بابر اعظم نے کہا جس طرح سب نے کو ششیں کی ہیں اس کا کریڈٹ کھلاڑیوں کو جاتا ہے،جو غلطیاں ہم نے کی ہیں ہم آئندہ گیمز میں نہیں دہرائیں گے ۔
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے…