کین ولیم سن بھارت کیخلاف ٹی 20 سیریز سے دستبردار
لاہور: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیم سن اس ہفتے ہندوستان کے خلاف تین میچوں کی ٹی 20 سیریز سے دستبردار ہو گئے ہیں اور ان کی غیر موجودگی میں ٹم ساؤتھی ٹیم کی قیادت کریں گے۔
نیوزی لینڈ اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ بدھ…