براؤزنگ ٹیگ

T20 Series

ویمن ون ڈے سیریز، پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹاکرا آج ہو گا

کراچی: ندا ڈار کی قیادت میں پاکستان ویمنز اپنی ایک روزہ بین الاقوامی سیریز کے پہلے میچ میں (آج) جمعہ کو نیشنل بینک اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔ پاکستان بقابلہ جنوبی افریقہ ویمن ون ڈے سیریز 3 میچز پر مشتمل ہے۔ …

ویسٹ انڈیز کے شائی ہوپ دوبارہ پاکستان آنے کے منتظر

لاہور: ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شائی ہوپ پاکستان کا پہلا کامیاب دورہ کرنے کے بعد دوبارہ پاکستان آنے کیلئے بیتاب ہیں جن کا کہنا ہے کہ یہ میرے لئے ایک ناقابل فراموش تجربہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق شائی ہوپ نے دورہ پاکستان سے متعلق سماجی…

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا میچ  آج ہو گا

کراچی: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا میچ  آج کراچی میں کھیلا جائے گا، قومی ٹیم کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا…

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کے ٹکٹوں کی خریداری میں شائقین کی عدم دلچسپی

لاہور: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان شیڈول ہوم سیریز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت جاری ہے مگر شائقین کرکٹ کی جانب سے ٹکٹوں کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلی جانے والی ٹی 20 اور…

نکولس پورن پہلی بار پاکستان آنے پر بے حد خوش

کراچی: ویسٹ انڈیز کی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز نکولس پورن پہلی مرتبہ پاکستان آنے پر بے حد خوش ہیں جس کا اظہار انہوں نے کراچی پہنچے پر کیا۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم 13 سے 22 دسمبر کے دوران تین ٹی 20 اور اتنے ہی ون ڈے میچز…

شاداب خان ہوم گراؤنڈ پر ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کیلئے پرجوش

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ طویل عرصے کے بعد ہوم گراؤنڈ پر کھیلنے جا رہے ہیں اس لئے ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کیلئے بے حد پرجوش ہیں۔  صوبائی دارالحکومت لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے لیگ سپنر شاداب خان کا کہنا تھا…

محمد حفیظ ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی 20 سیریز سے بھی دستبردار ہو گئے

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سینئر آل راؤنڈر محمد حفیظ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی 20 سیریز سے بھی دستبردار ہو گئے ہیں۔  پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی 20 سیریز آئندہ ماہ کراچی میں شیڈول ہے تاہم محمد حفیظ بنگلہ دیش کیخلاف سیریز کی…

پاکستانی ٹیم کو ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کیوں نہیں دی گئی؟ بی سی بی نے وضاحت کر دی

ڈھاکہ: بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ٹی 20 سیریز کی ٹرافی نہ دینے کے حوالے سے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹی 20 کی ٹرافی ٹیسٹ سیریز کے اختتام پر دیں گے۔  پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹی 20 سیریز میں بنگلہ دیش کو کلین سوئپ…

بنگلہ دیش کیخلاف مین آف دی میچ ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد حسن علی کا شائقین کے نام اہم پیغام 

ڈھاکہ :ورلڈکپ ٹی 20میں ناقص کارکردگی دکھانے والے حسن علی نے بنگلہ دیش کیخلاف پہلے ہی ٹی ٹوئنٹی میچ میں عمدہ پرفارمنس دکھا کر اپنے ناقدین پر یہ ثابت کر دیا کہ ابھی ان کی کرکٹ اور کرنٹ باقی ہے ۔ نمائندہ نیو نیوز کے مطابق بنگلہ دیش کیخلاف…

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹی 20 میچز میں 50 فیصد تماشائیوں کو داخلے کی اجازت

ڈھاکہ: پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹی 20 سیریز کے دوران 50 فیصد تماشائیوں کو سٹیڈیم داخلے کی اجازت دی گئی ہے اور پہلے ٹی 20 میچ کیلئے ٹکٹیں فروخت کرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20…