شاہنواز دھانی نے پہلے ہی اوور میں ٹی 20 انٹرنیشنل وکٹ حاصل کر لی
ڈھاکہ: بنگلہ دیش کے خلاف تیسرے ٹی 20 میچ میں ڈیبیو کرنے والے قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہنواز دھانی نے اپنے پہلے ہی اوور میں ٹی 20 انٹرنیشنل وکٹ حاصل کرلی ہے۔
شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں شاہنواز دھانی نے اننگز کا دوسرا…