براؤزنگ ٹیگ

T20 Cricket

ایلکس ہیلز نے پی ایس ایل کو انتہائی مسابقتی لیگ قرار دیدیا

لاہور: انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بلے باز ایلکس ہیلز نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) انتہائی مسابقتی لیگ ہے جس میں شرکت کیلئے بے تاب ہوں۔  تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کیلئے 33 سالہ کرکٹر کی…

بگ بیش لیگ میں محمد حسنین کا ’کھڑاک‘

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر محمد حسنین نے بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں ڈیبیو میچ میں ہی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پوری دنیا کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محمد حسنین بگ بیش لیگ میں سڈنی تھنڈرز کی…

بابراعظم ٹی 20 کرکٹ میں نمبر ون بلے باز کیوں ہیں؟ جاوید میانداد نے بتا دیا

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان اور لیجنڈ بلے باز جاوید میانداد نے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کے ٹی 20 کرکٹ میں نمبرون بلے باز ہونے کی وجہ بتا دی ہے۔  تفصیلات کے مطابق جاوید میانداد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بابر…

آئی سی سی کی ٹیسٹ اور ٹی 20 رینکنگ جاری، بابراعظم اور محمد رضوان کی ترقی

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ اور ٹی 20 پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق ٹی 20 کرکٹ میں کپتان بابراعظم ایک درجہ ترقی کے ساتھ دوسرے اور محمد رضوان تیسرے نمبر پر آ گئے ہیں جبکہ باؤلرز میں شاداب خان نوویں نمبر پر ہیں۔…

’ٹی 20 کرکٹ میں ایک سال میں 2 ہزار رنز کوئی مذاق نہیں‘ محمد یوسف کی رضوان کو شاباشی

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بےل باز محمد یوسف نے قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کی کامیابی پر انہیں شاباشی دیتے ہوئے ان کی خوب تعریف کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محمد یوسف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر…

بابراعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی 20 کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا ہے اور وہ پاکستان کی جانب سے مختصر فارمیٹ کی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی بن گئے ہیں۔  بابراعظم نے بنگلہ دیش کیخلاف کھیلے گئے دوسرے…

آئی سی سی نے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کو جرمانہ کر دیا

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلے ٹی 20 میچ میں میزبان ٹیم پر 20 فیصد جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق پاکستان اور بنگلہ دش کرکٹ ٹیم کے درمیان کھیلے گئے پہلے ٹی 20 میچ کے دوران بنگال…

حسن علی رواں سال سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے باؤلر بن گئے

ڈھاکہ: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی بنگلہ دیش کیخلاف عمدہ کارکردگی کے بعد رواں سال سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے باؤلر بن گئے ہیں۔  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ میں بالخصوص سیمی فائنل میچ میں ناقص کارکردگی کا…

کین ولیم سن بھارت کیخلاف ٹی 20 سیریز سے دستبردار

لاہور: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیم سن اس ہفتے ہندوستان کے خلاف تین میچوں کی ٹی 20 سیریز سے دستبردار ہو گئے ہیں اور ان کی غیر موجودگی میں ٹم ساؤتھی ٹیم کی قیادت کریں گے۔  نیوزی لینڈ اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ بدھ…

ٹی 20 پلیئرز رینکنگ جاری، بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار، ویرات کوہلی کی تنزلی

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق بلے بازوں میں بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ محمد رضوان چھٹے نمبر پر ہیں تاہم باؤلرز اور آل راؤنڈرز میں کوئی بھی پاکستانی ٹاپ ٹین میں شامل نہیں…