پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ آج ہوگا
ڈھاکہ: پاکستان اور بنگلہ دیش آج پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں آمنے سامنے ہوں گے ۔ دونوں ملکوں کے درمیان تین میچز کی سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی…