ترکی میں کیلے کھانے پر 7 پناہ گزین ملک بدر
انقرہ: ترکی نے 7 پناہ گزینوں کو کیلے کھانے پر ملک بدر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترکی نے 7 پناہ گزین شامیوں کو کیلے کھانے کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے پر واپس ان کے وطن بھیجنے کا فیصلہ…