براؤزنگ ٹیگ

Syed Sardar Ahmad Pirzada

عام آدمی کی رسائی صرف خودکشی تک

دنیا میں اِن دنوں حکومت کا مطلب عوام کی خدمت ہے لیکن غور کریں تو تاریخی حوالے بتاتے ہیں کہ ابتداء میں حکمرانی کا تصور ناانصافی اور ظلم پر مبنی تھا۔ سر جیمز جارج فریزر 1890ء میں اپنی شہرئہ آفاق کتاب ’’The Golden Bough‘‘ میں لکھتے ہیں کہ…

برتھ ڈے 

ہم میں سے تقریباً سب اپنی یا کسی کی برتھ ڈے میں شرکت کرچکے ہونگے۔ مختلف کلچر میں برتھ ڈے منانے کا فلسفہ کچھ کچھ مختلف جبکہ طریقہ کار ایک جیسا ہی ہے۔ برتھ ڈے منانے کا آغاز یورپ سے ہوا۔ ایک روایت کے مطابق پرانے یورپ میں یہ تصور عام تھا کہ اگر…

پاکستانی جمہوریت اور انتظار حسین کی کہانی بادل

انتظار حسین اپنے ہی مدھر انداز میں ایک کہانی ”بادل“ تحریر کرتے ہیں۔ وہ لکھتے ہیں کہ شدید گرمی اور پیاس کا موسم تھا۔ ایک لڑکا آدھی رات کو نیم خوابی کے عالم میں آسمان پر بادلوں کے آنے اور بجلی چمکنے کا منظر دیکھتا ہے لیکن صبح جب وہ بیدار ہوتا…

سیاست دان ملٹری ریلیشنز پر ریفرنس بُک

اب تک بے شرمی کی بہت سی اقسام ایجاد ہوچکی ہیں۔ ان میں سے ایک کافی مشہور اور کارآمد ہے۔ اسے سوسائٹی کے ہر شعبے سے لے کر سیاست کے منافقت زار تک خوب آزمایا جارہا ہے۔ اِس کی مختصر تشریح یہ ہے کہ اپنی نااہلیت، غلطی اور مکاری کو چھپانے کے لیے…

کوئی بتائے کہ عمران خان کو حکومت کیوں دی گئی؟

یہ اُس وقت کے دیہات کی بات ہے جب دیہی زندگی آج کل کے شوریدہ زمانے میں ایک افسانوی کہانی محسوس ہوتی ہے۔ اُس وقت دیہی معاشرہ سکون، محبت، معمولی لڑائی جھگڑوں، صلح صفائی اور احترام وغیرہ کے لٹریری کردار کی طرح تھا۔ ٹھیک اُس وقت کے دیہاتوں میں…

اکتوبر 1958ء اور اکتوبر 2021ء میں کیا فرق ہے؟

فیلڈ مارشل محمد ایوب خان اپنی مشہور زمانہ کتاب فرینڈز ناٹ ماسٹرز میں لکھتے ہیں کہ ”1958ء کے وسط میں ملک ایک سخت اقتصادی بحران کی لپیٹ میں آگیا۔ اندھا دھند خرچ اس زمانے کا عام دستور نظر آتا تھا۔ ہم جتنا غیرملکی زرمبادلہ کما رہے تھے، اس سے…

پی ٹی آئی اور خرانٹ محلے والیاں

ذرا پرانے محلوں کا تصور ذہن میں لائیے۔ چھوٹے بڑے گھر، ساتھ ساتھ جڑے گھر اور ایک دوسرے کے اندر گھُسے گھر۔ وہاں پر رہنے والوں کی عادات بھی عجیب تھیں۔ سب الگ الگ خاندان ہوتے لیکن ایک ہی لگتے۔ سب کو معلوم ہوتا آج فلاں کے گھر نئے کپڑے سلے ہیں،…

مستقل معاشی ایڈوائزری کونسل کی تجویز

پرانے ناواقف دیہاتوں کی بات ہے کہ جب وہاں کوئی بچہ بہت کمزور ہوتا جسے ”سوکا“ یعنی ”سوکھے کی بیماری“ کہا جاتا تو بعض اوقات اُس کا علاج روایتی طریقے کے مطابق کیا جاتا۔ علاج کے نسخے کے مطابق بچے کو ایک مکھی کھلا دی جاتی جس کے بعد بقول اُن…

انٹرنیشنل سطح پر جمہوریت کی جگہ ڈکٹیٹرشپ کا راج

ہم سب یہ مانتے ہیں کہ جمہوریت ایک اچھا انتظامی ڈھانچہ ہے۔ جمہوریت کو شاندار سیاسی وٹامن کہنے کی ابتداء یورپ، امریکہ اور غیرمسلم ممالک سے ہوئی۔ تاہم گزشتہ تقریباً آٹھ دہائیوں یعنی دوسری جنگ عظیم کے بعد سے سیاست کا یہ ٹونک ایشیا، افریقہ،…

دومرتبہ سے زائد منتخب ہونے پر پابندی کے قانون کی تجویز

کہتے ہیں کہ تقریباً پانچ سو برس قبل مسیح میں یونان کے شہر ایتھنز میں ”آسٹرے سیزم“ کا ایک رواج موجود تھا جس کے تحت شہر والے اپنے رہنما یا اہم فرد کی کسی عہدے پر مسلسل موجودگی سے تنگ آجاتے تو آسٹرے سیزم کے ذریعے اُسے دس برس کے لیے جلاوطن…