براؤزنگ ٹیگ

Syed Sardar Ahmad Pirzada

آزاد خارجہ پالیسی کی خواہش

امریکہ کی جانب سے بے رخی برتنے کے بعد وزیراعظم عمران خان چین اور روس کے ساتھ تعلقات آگے بڑھانے کی طرف توجہ دے رہے ہیں۔ وہ حال ہی میں چین کا دورہ کرکے آئے ہیں اور تقریباً دو ہفتوں بعد ہی سرکاری دورے پر روس جارہے ہیں۔ وزیراعظم پاکستان کا…

یہ کب ہوگا؟

آئو بچوں سیر کرائیں تم کو پاکستان کی، جس کی خاطر ہم نے دی قربانی لاکھوں جان کی۔ پاکستان زندہ باد، پاکستان زندہ باد۔ طالب علم لہک لہک کرگا رہے تھے۔ تاریخ کا پیریڈ شروع تھا۔ وہ پُرجوش لہجے میں کہہ رہے تھے ’’قافلے تھے کہ چلے آرہے تھے، پیدل،…

نیشنل سکلز یونیورسٹی میں یوم تعلیم پر سیمینار

قومی سکلز یونیورسٹی اسلام آباد کے بانی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد مختار ہیں۔ پروفیسر صاحب جن یونیورسٹیوں کے وائس چانسلر یا جن اداروں کے سربراہ رہے ہیں اُن اداروں یا یونیورسٹیوں میں نمایاں کارکردگی نظر آتی ہے۔ اپنے ادارے یا یونیورسٹی…

وفاقی محتسب کے ادارے کو 39ویں سالگرہ مبارک

سالگرہ منانے کا رواج پرانا ہے۔ اب اس کا چلن میڈیا پر بھی دکھائی دیتا ہے۔ سالگرہ کی یہ تقریبات یا خبریں عموماً فرد یا شخصیات کے حوالے سے ہی ہوتی ہیں۔ دوسری طرف اداروں کے قیام کی سالگرہ کی خبروں کو اتنی اہمیت نہیں دی جاتی جبکہ دیکھا جائے تو…

جماعت اسلامی کا کراچی میں دھرنا۔ کیوں؟

جماعت اسلامی گزشتہ 20دنوں سے کراچی میں سندھ اسمبلی کے سامنے دھرنا دیئے ہوئے ہے۔ جماعت اسلامی نے یہ دھرنا کیوں دیا ہوا ہے اور اس حوالے سے جماعت اسلامی کے کیا مطالبات ہیں؟ دھرنے کی وجوہات اور مطالبات نیچے تحریر کیے گئے آٹھ نکات میں واضح ہو…

شارک مچھلی کے حملے اور سانحہ مری کے بعد فرق

اب سے ایک سو چھ برس پہلے یعنی 1916ء کی بات ہے۔ شدید گرمیوں کے دن تھے۔ لوگ امریکہ کی ریاست نیوجرسی کے ساحل پر واقع ایک تفریحی مقام پر اکٹھے تھے۔ لوگ سمندر کی لہروں سے لطف اندوز ہورہے تھے کہ خطرناک شارک مچھلیوں نے اُن پر اچانک حملہ کردیا۔…

نئے سال کے لیے یہ دعا کیسی ہے؟

یہ بات بہت پرانی نہیں ہے۔ شاید صرف ایک نسل پہلے کا ذکر ہے جب گھر کا ایک خاص تصور ہوتا تھا۔ گھر کے تصور کی بنیادی خصوصیات میں تحفظ، اپنائیت، محبت، آپس کی عزت اور آزادی وغیرہ شامل تھے۔ ان سب اجزائے ترکیبی کے باعث گھر سکون اور سیلف رسپیکٹ کی…

پنجاب کی مسلم لیگ کے نام قائداعظمؒ کا ایک خط

پنجاب کو 74برس پہلے لے جائیں تو 1947ء سامنے آتا ہے۔ اُن دنوں آل انڈیا مسلم لیگ پنجاب کی صوبائی حکومت کے خلاف عدم تعاون کی تحریک چلا رہی تھی۔ وجہ یہ تھی کہ 1946ء کے انتخابات میں آل انڈیا مسلم لیگ نے پنجاب کی صوبائی نشستوں میں سب سے زیادہ…

امراء کی جائیدادوں پر ٹیکس لگانے کا نیا آئیڈیا

ہسٹری کی کتابیں پڑھیں تو انسانی معاشروں کے بعض قدیم ترین مسائل بھی پرانے نہیں لگتے بلکہ یوں لگتا ہے کہ یہ سب کچھ آج کل کی دنیا کے بارے میں بہت پہلے لکھا گیا ہے۔ انہی مسائل میں سے ایک امیر اور غریب طبقے کے درمیان معاشی فرق کو کم کرنا ہے۔ یہ…

چین سے حکمرانی کے طریقے سیکھنے کا معاہدہ

لی شیمن چین کی تاریخ میں بے حد شاندار، حیران کن اور عظیم بادشاہ ہو گزرا ہے جس کا تعلق Tang خاندان سے تھا۔ وہ اپنی بہت سی صلاحیتوںکے باعث مشہور تھا۔ ان میں سے ایک یہ تھی کہ وہ اپنے اوپر کی جانے والی تنقید کو کھلے دل سے قبول کرتا۔ جب کبھی اس…