بے لگام بیورو کریسی
انگریز سرکار تو چلی گئی مگر بدقسمتی سے نظام وہی چلتا آرہا ہے۔ انگریز سرکار کے رویے بیوروکریسی نے ابھی تک اپنا رکھے ہیں۔ حاکم اور محکوم کا سلسلہ بھی جوں کے توں چلتا آرہا ہے۔ اگر کچھ بدلا ہے تو وہ صرف یہ ہے کہ کل گورا اور آج کاٹھا گورا…