سوات ، مالاکنڈ میں زلزلہ
مالاکنڈ : خیبر پختونخواہ کے علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق سوات ، مالاکنڈ اور گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی ۔
…