پی ڈی ایم سوات میں آج سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی
لاہور: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی صحت ٹھیک ہوتے ہی اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کے خلاف کمر کس لی ، سوات میں آج سیاسی قوت کا مظاہرہ کرنے کا اعلان کر دیا ۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق سوات کے گراسی گراؤنڈ میں ہونے والے جلسے سے مولانا…