براؤزنگ ٹیگ

swanky apartment

ابیشیک بچن نے ممبئی میں اپنا شاندار اپارٹمنٹ کروڑوں روپے میں فروخت کر دیا

ممبئی: بالی وڈ اداکار ابیشیک بچن نے ورلی ممبئی میں واقع اپنا عالیشان اپارٹمنٹ  45.75 کروڑ روپے میں فروخت کردیا۔ فروخت کی دستاویز 10اگست ، 2021 کو رجسٹر ہوئی۔ یہ اپارٹمنٹ ورلی میں اوبرائے 360  ویسٹ پراجیکٹ کے 37  ویں فلور پر واقع ہے اور اس…