فضائی آلودگی پر سپریم کورٹ برہم ، تمام سکول ایک ہفتے کے لئے بند کرنے کا حکم
نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت میں فضائی آلودگی کے باعث ایک ہفتے کے لئے سکول بند کردیئے گئے ۔ سکول بھارتی سپریم کورٹ کے حکم پر بند کئے گئے ہیں ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کے حکم پر فضائی آلودگی کے باعث دہلی میں ایک ہفتے کے لئے…