وزیر خزانہ کا آٹے کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے حکومت کے پختہ عزم کا اعادہ
اسلام آباد: وزیر خزانہ شوکت ترین نے ملک بھر میں حکومت کی مقرر کردہ قیمتوں پر گندم اور آٹے کی فراہمی کو یقینی بنانے کے حکومت کے پختہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔
انہوں نے اسلام آباد میں قیمتوں پر نظر رکھنے کی قومی کمیٹی کے ایک اجلاس کی صدارت…