براؤزنگ ٹیگ

supervisor

میو ہسپتال کے سپروائزر کا مریضوں کے لواحقین پر تشدد، پولیس نے گرفتار کرلیا

لاہور: میو ہسپتال کے سپروائزر کا منشیات رکھنے کے الزام میں مریضوں کے لواحقین پر تشدد، تھپڑوں، مکوں، ڈنڈوں سے مارتا رہا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ تفصیل کے مطابق لاہور کے میو ہسپتال میں مبینہ ٹارچر سیل قائم ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔…