15 ستمبر تک عمران خان کی بیٹوں سے بات کرانے کا حکم
اسلام آباد: سائفر کیس کی سماعت کے لیے قائم آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت نے سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل کو پاکستان تحریک انصاف چیئر مین عمران خان کی 15 ستمبر تک ان کے بچوں سے بات کرانے کا حکم دے دیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیراز…