بھارتی کامیڈین سنیل گروور کی دل کی سرجری
ممبئی: دی کپل شرما شو سے شہرت کی بلندی پر پہنچنے والے کامیڈین سنیل گروور کی دل کی سر جری کر دی گئی ۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دل کی شریانوں میں بندشوں کے باوجود سنیل گروور نے ویب سیریز کی شوٹنگ میں حصہ لیا اور شوٹ مکمل ہونے کے بعد…