سوئی ناردرن گیس نے قیمت میں اضافے کی درخواست کر دی
لاہور: عوام کو ایک اور بڑا جھٹکا دینے کے لئے سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ( ایس این جی پی ایل) نے گیس کی اوسط قیمت میں بڑے اضافے کی درخواست کر دی۔
سوئی ناردرن کی جانب سے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کو گیس کی اوسط…