براؤزنگ ٹیگ

Sugar Price

ہول سیل سطح پر چینی فی کلو 13 روپے کمی کے بعد 98 روپے ہو گئی

کراچی: شہر قائد میں چینی کی ایکس مل قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ ہول سیل سطح پر چینی فی کلو 13 روپے کمی کے بعد  98 روپے ہو گئی۔    کراچی گروسرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایکس مل چینی کی قیمت میں مزید 12 روپے کمی کے بعد 96روپے کلو ہو…

پنجاب حکومت کا چینی کی قیمت کو نیچے لانے کیلئے بڑا فیصلہ

لاہور: عوام کو ریلیف دینے کے لئے پنجاب حکومت نے چینی کی قیمت کو نیچے لانے کے لئے بڑا فیصلہ کیا ہے۔   چیف سیکریٹری پنجاب نے کہا ہے کہ شوگر ملز سے نکلنے والی چینی کی ایکس مل قیمت 85 روپے ہو گی جب کہ صارف کو چینی 90 روپے کلو میں فروخت کو…

چینی کی فی کلو قیمت 130 روپے سے تجاوز کر گئی

لاہور: چینی کی طلب و رسد میں بگاڑ کے باعث فی کلو قیمت 130 روپے سے تجاوز کر گئی ہے جو شہریوں کی جیبوں پر بھاری پڑنے لگی ہے۔    مقامی چینی کا سٹاک کم ہونے لگا ہے جس سے ملک بھر میں چینی کے ذخائر ایک لاکھ 20 ہزار میٹرک ٹن رہ گئے ہیں جبکہ…

چینی کی قیمت 89 روپے 75 پیسے فی کلو مقرر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی شوگر اپیلیٹ کمیٹی نے چینی کی قیمت 89 روپے 75 پیسے فی کلو مقرر کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔   شوگر ملز کے مالکان اور ان کے وکلاء سے جامع مذاکرات کے بعد کنٹرول جنرل پرائسز، وفاقی سیکریٹری نیشنل فوڈ سیکیورٹی نے ایس آر…

حکومت نے چینی کی قیمت میں اضافہ کر دیا

اسلام آباد: مہنگائی سے ستائی عوام کو حکومت نے ایک اور جھٹکا دے دیا۔ چینی کی سرکاری ریٹیل اور ایکس ملز قیمت میں 25 پیسے فی کلو اضافہ کر دیا جبکہ ریٹیل قیمت 89.50 سے بڑھا کر 89.75 روپے فی کلو کر دی گئی۔   وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی نے…