آئی ایم ایف نے چینی، گھی، دالوں سمیت پانچ اشیا پر سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا
اسلام آباد: آئی ایم ایف نے حکومت سے آٹے ، چینی، گھی، دالوں اور چاول سمیت گیس اور بجلی پر سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات کا آغاز اکتوبر میں ہو گا جبکہ آئی ایم ایف…