سستے گھروں کی تعمیر، حکومت کا مارک اپ میں کمی اور سبسڈی کا حجم بڑھانے کافیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے کم لاگت گھروں کی تعمیر کیلئے قرض کے عمل کو تیز کرنے کیلئے مارک اپ میں کمی اور سبسڈی کا حجم بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
نیا پاکستان ہاؤسنگ اینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے تحت حکومتی مارک اپ سبسڈی سکیم کی سخت شرائط کے باعث…