آبدوز تنازع: فرانس نے برطانیہ کیساتھ دفاعی مذاکرات منسوخ کردیے
پیرس: ایٹمی آبدوزوں کی ڈیل میں دھوکے کے بعد فرانس کا غصہ کم ہونے میں نہیں آ رہا۔ اس کی تازہ ترین مثال برطانیہ کیساتھ دفاعی مذاکرات ہیں جو منسوخ کر دیئے گئے ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ دفاع مذاکرات فرانس کی عسکری وزیر فلورنس پارلے…