براؤزنگ ٹیگ

students

تعلیمی اداروں میں بچوں کی جسمانی سزاؤں پر پابندی عائد

کراچی: تعلیمی اداروں میں طالبعلموں پر جسمانی تشدد کے بڑھتے واقعات پر نوٹس لیتے ہوئے محکمہ تعلیم  سندھ نے نجی سکولوں میں طلباوطالبات کی جسمانی سزا پر پابندی لگا دی۔   خلاف ورزی کی صورت میں سکول  کی رجسٹریشن معطل کر دی جائے گی۔ …

چھٹیوں میں اضافہ نہیں ہوگا، کل تمام سکول کھلیں گے: مراد راس

لاہور: وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ سردیوں کی چھٹیوں میں اضافہ نہیں ہوگا ۔  سردیوں کی چھٹیاں آج ختم ہوجائیں گی اور کل سے تمام سکول کھل جائیں  گے۔ وزیر تعلیم نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ جن سکولوں میں 6 جنوری تک…

اسلامک یونیورسٹی میں طلبہ تنظیمیں لڑ پڑیں، متعدد زخمی

اسلام آباد: اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی میں طلبہ تنظیمیں لڑ پڑیں،لاتوں،مکوں اور ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا اور کئی طلبہ زخمی ہو گئے جبکہ پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔   پولیس کا کہنا ہے کہ طلبہ تنظیموں کا ریلی نکالنے پر…

اپیلیں خارج، میڈیکل کالجز میں داخلوں کیلئے ایم ڈی کیٹ لازم قرار

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے میڈیکل کالجز میں داخلوں کیلئے ایم ڈی کیٹ لازم قرار دیدیا ۔ سپریم کورٹ نے ایم ڈی کیٹ کیخلاف دائر اپیلیں خارج کر دیں۔ نیونیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا ۔ عدالت نے میڈیکل طلبہ کی…

تعلیم اس انداز سے دی جائے کہ طلبا کی کارکردگی میں اضافہ ہو: صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان کے اندر تعلیم اور ہائرایجوکیشن پر ہمارا فوکس بڑھ رہا ہے اور بڑھتا جارہا ہے ۔ تعلیم اس انداز سے دی جائے کہ طلبا کی کارکردگی میں اضافہ ہو ۔ کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے عارف علوی نے کہا…