براؤزنگ ٹیگ

Student

ایم ڈی کیٹ امتحان، بلو ٹوتھ سے نقل کرنیوالے طلبا وطالبات پکڑے گئے

پشاور:پشاور میں میڈیکل کالجز داخلوں کیلئے ہونیوالے ایم ڈی کیٹ امتحان کے دوران خفیہ بلو ٹوتھ ڈیوائس استعمال کرنیوالے درجنوں طلباءو طالبات کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا۔متعلقہ طلبا کیخلاف یو ایم سی کیسز بنا کرپولیس کے حوالے کردیا گیا ۔ طلبا کو…

امریکا میں سکول اور کالج میں فائرنگ، طالبعلم سمیت 3 افراد ہلاک

واشنگٹن: امریکا میں الگ، الگ واقعات میں سکول اور کالج میں فائرنگ کے واقعات میں ایک طالبعلم اور 2 سیکیورٹی گارڈز ہلاک ہوگئے۔   عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فائرنگ کا پہلا واقعہ امریکی ریاست منی سوٹا کے سکول میں پیش آیا جہاں فائرنگ سے…

بنگلا دیش میں طالبعلم کی موت،ہزاروں طلبا سڑکوں پر نکل آئے

ڈھاکہ: بنگلا دیش میں طالبعلم کی ٹریفک حادثے میں موت کے بعد  شدید مظاہرے پھوٹ پڑے اور طلبا  کی بڑی تعداد احتجاج کرنے سڑکوں پر نکل آئے۔ تفصیلات کے مطابق بنگلا دیش کے دارلحکومت ڈھاکا میں دو روز قبل  کالج کا ایک طالبعلم لاپرواہی سے چلنے والے…

ڈیرہ غازیخان میں طالبات سے مبینہ زیادتی کا ملزم گرفتار

ڈیرہ غازیخان: نجی تعلیمی اکیڈمی میں طالبات سے مبینہ زیادتی کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا جو 2012 سے جاوید اکیڈمی چلا رہا ہے۔ ڈی جی خان میں نجی تعلیمی اکیڈمی میں طالبات کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے والے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا…