براؤزنگ ٹیگ

Storm

سانحہ مری میں ہلاکتوں کی تعداد 22 ہو گئی، امدادی کارروائیاں جاری

اسلام آباد: مری میں پیش آنے والے سانحہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 22 ہو گئی ہے اور وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وہاں پھنسی تمام گاڑیوں کو بھی چیک کر لیا گیا ہے، یہ قدرتی آفت ہے اور مری میں شدید برف باری ہوئی ، امید ہے…

فی الحال سہولیات دینا ممکن نہیں، شہری بالائی علاقوں کی سیر کا پلان ملتوی کردیں: فواد 

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات چودھری فواد حسین نے کہاہے کہ ‏مری اور دیگر بالائی مقامات کیلئے ایک جم غفیر رواں دواں ہے لاکھوں گاڑیاں ان علاقوں کی طرف جارہی ہیں ۔ وفاقی وزیر اطلاعات  نے  اپنے ٹویٹ میں کہا کہ مقامی…

مری، گلیات اور آزاد کشمیر میں برفانی طوفان، راستے بند، سیاح پھنس گئے

اسلام آباد: مری، گلیات اور آزاد کشمیر میں برفانی طوفان سے راستے بند ہوگئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کی طرف سے شدید موسمی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔ نیو نیوز کے مطابق مری، گلیات اور آزاد کشمیر میں شدید برفباری کا سلسلہ جاری…

ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں گرج چمک اور آندھی کیساتھ بارش کا امکان

لاہور: محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ جمعہ سے اتوار کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں گرج چمک اور آندھی کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ جمعہ کو ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں…

بلوچستان اور سندھ کے مختلف علاقوں میں طوفان اور تیز بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری

کراچی: محکمہ موسمیات نے صوبہ بلوچستان اور سندھ کے مختلف علاقوں میں طوفانی ہوائوں کیساتھ شدی بارش برسنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ صورتحال کے پیش نظر متعلقہ حکام کو چوکس رہنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ اگلے…

ملک کے جنوبی علاقوں میں وقفے وقفے سے مزید بارشوں کی پیشگوئی

لاہور: محکمہ موسمیات نے ملک کے جنوبی علاقوں میں وقفے وقفے سے مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے جبکہ بالائی علاقوں میں اگلے چند روز کے دوران مون سون کی بارشوں میں کمی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کی رات سے مون سون ہوائیں شدت کے…