براؤزنگ ٹیگ

Stock market

ڈالر کی قیمت ایک مرتبہ پھر بے قابو

کراچی: پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں مسلسل کمزور ہوتا جا رہا ہے۔ کاروباری ہفتے کےپہلے روز  انٹر بینک میں ڈالر مزید 69 پیسے مہنگا ہو گیا، جس کے بعد ڈالر کی قیمت  284.31 روپے سے بڑھ کر 285 روپے ہو گئی۔ …

کراچی: گزشتہ 1 ماہ سے ڈالر کی قدر کم ہونے کا سلسلے تاحال جاری ہے، آج بھی کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کا مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر…

کیا پاکستان سے چینی سرمایہ کاری ختم اورامریکی شروع ؟

اسلام آباد: پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری کم اور امریکا کی بڑھ گئی ۔ جولائی تا ستمبر میں چین کی طرف سے د س کروڑ ڈالر جبکہ امریکا نے دس کروڑ ڈالر سے زائد سرمایہ کاری کی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مرکزی بینک کی جانب سے جاری کئے گئے…

مودی کی پالیسیوں سے تنگ حکمران جماعت کے رکن اسمبلی نے احتجاجاََ اپنا سر ہی منڈوا لیا

نئی دہلی :بھارتی حکمران جماعت بی  جے پی کے  رکن اسمبلی نے  اپنی  جماعت کی خراب کارکردگی  کے باعث اپنا سر منڈوا لیا ۔ بھارتی ریاست تری پورہ سے بی جے پی کے ایم  ایل اے  'اشس -داس 'نے اپنی حکومت کی ناکام پالیسیوں  سے توبہ کرتے ہوئے کفارے کے…

ڈالر 170 روپے 96 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا

کراچی: انٹر بینک میں ڈالر 170 روپے 96 پیسے کی سطح پر بند ہوا جبکہ سٹاک مارکیٹ 293 پوائنٹس کمی سے 44 ہزار 373 پوائنٹس کے لیول پر آ گئی۔ انٹر بینک میں ڈالر مزید 16 پیسے مہنگا ہوا، ڈیلرز کے مطابق امپورٹ بل کی ادائیگیوں کے باعث ڈالر کی…

سروسز متاثر ہونے پر فیس بک کے حصص کی قیمت 5.5 فیصد گر گئی

نیو یارک: دنیا بھر میں فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی سروسز میں متاثر ہونے کے بعد امریکی اسٹاک مارکیٹ میں فیس بک کے حصص کی قیمت 5.5 فیصد گرگئی۔ دنیا بھر میں فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی سروسز کئی گھنٹے سے تعطل کا شکار ہیں اور…

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر آج پھر مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی

کراچی: انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر آج پھر مہنگا ہو گیا ہے جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان رہا۔ انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 35 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر 169 روپے 3 پیسے…

روپے کے مقابلے ڈالر قدر میں کمی، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی ریکارڈ

کراچی: ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں منگل کو ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔ ڈالر کی قدر 20 پیسے کم ہو کر 168 روپے 52 پیسے رہی جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی ریکارڈ کی گئی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر…