کھانے پینے کی اشیا کی درآمدات میں اضافہ
اسلام آباد : کھانے پینے کی اشیاء کی درآمدات میں اضافہ ہوگیا۔ سندھ کے عوام سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں۔ ۔جولائی تا ستمبر کھانے پینے کی اشیا کی درآمدات میں 38 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ۔پاکستان نے پہلی سہ ماہی میں 388ارب51…