زرمبادلہ ذخائر میں بڑی کمی
کراچی:سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں کمی ہوئی ہے۔ سٹیٹ بینک کے زر مبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے میں گیارہ کروڑ نوے لاکھ ڈالر کی کمی کے بعد 4.1 ارب ڈالر کی سطح تک آ گئے ہیں۔
سٹیٹ بینک کے مطابق ذخائر میں کمی بیرونی قرضے کی ادائیگی…