براؤزنگ ٹیگ

State Bank of Pakistan

پاکستانی مارکیٹ سے ڈالر کس ملک نے اُٹھایا اور ڈالر کا بحران پیدا ہوا تھا ؟

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ افغانستان نے ہماری مارکیٹ سے ڈالر اٹھایااور اسی سے درآمد اور برآمد شروع کر دی لیکن اب ہم نے سی ڈی کو لازمی کر دیا ہے جس کے بعد افغان ہم اب روپے میںہم سے چیزیں خرید سکیں گے ۔ …

حکومت سٹیٹ بینک کا کنٹرول آئی ایم ایف کو دے کر ملکی خودمختاری بیچ رہی ہے: خواجہ آصف

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماءاور قومی اسمبلی کے رکن خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت سٹیٹ بینک کا کنٹرول انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف) کو دے کر ملکی خودمختاری کو بیچ رہی ہے۔  تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار…

ڈالر کے خریداروں پر نئی پابندی عائد ،سٹیٹ بینک نے نوٹیفیکشن جاری کر دیا 

کراچی :سٹیٹ بینک نے ڈالر کے خریداروں کو ایک دن میں زیادہ سے زیادہ 10 ہزار ڈالر کی خریداری کا پابند بنا دیا ،اب کوئی بھی شخص یومیہ نقد یا بیرونی ترسیلات زر کی شکل میں 10 ہزار ڈالر سے زائد کی خریداری نہیں کر سکے گا ۔ نمائندہ نیو نیوز کے…

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 17 فیصد اضافہ

اسلام آباد : بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر  ستمبر 2021 میں 2.7 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں۔ ستمبر 2020 کے مقابلے میں ستمبر 2021 میں ترسیلات زر میں 17 فیصد اضافہ ہوا۔   اسٹیٹ بینک کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق لگاتار 7…

سستے مکانات کیلئے قرضے جاری ہونے کی رفتار بڑھ گئی، سٹیٹ بینک

کراچی: بینک دولت پاکستان کے متعدد اقدامات اور حکومت کے مکمل تعاون کے نتیجے میں سرکاری مارک اپ سبسڈی اسکیم، جسے عام طور پر میرا پاکستان، میرا گھر کہا جاتا ہے، کے لیے بینک قرضے جاری ہونے کی رفتار بڑھ گئی ہے۔ مرکزی بینک سے جاری کردہ…