قومی کرکٹر عابدعلی نے ہسپتال سے مداحوں کے نام خصوصی پیغام جاری کردیا
کراچی: پاکستان کے سٹار کرکٹر عابدعلی نے مداحوں کے نام ویڈیو پیغام جاری کردیا ۔ ان کا کہناہے کہ میں اپنے چاہنے والوں کی دعاؤں کی بدولت خیریت سے ہوں اور آنے والے دنوں میں بھی انکی محبتوں کا طالب ہوں ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف ٹیسٹ…