کابل ایئرپورٹ کے قریب بھگدڑ سے 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایئرپورٹ کے قریب بھگدڑ مچنے سے مزید سات افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
خیال رہے کہ افغانستان چھوڑنے کی خواہش رکھنے والے ہزاروں افراد کابل ایئرپورٹ کے باہر موجود ہیں۔ یہ ہزاروں افراد اپنے…