پاک، افغان میچ کے دوران ہزاروں شائقین کرکٹ بغیر ٹکٹ کے سٹیڈیم میں داخل ہو گئے
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ سپر 12 مرحلے میں گزشتہ روز پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلے گئے میچ کے دوران ہزاروں افغان شائقین کرکٹ بغیر ٹکٹ کے سٹیڈیم میں داخل ہو گئے جس کے باعث سٹیڈیم کے دروازے بند کر دئیے گئے…