قابض بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا
سری نگر: نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران قابض بھارتی کی جارحیت میں مزید دو کشمیری نوجوان شہید ہو گئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع شوپیاں میں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے نام پر داخلی اور خارجی راستوں کو بند…