براؤزنگ ٹیگ

SriLanka

سانحہ سیالکوٹ کے ہیرو عدنان ملک کو تمغہ شجاعت دینے کی منظوری

اسلام آباد : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سیالکوٹ سانحہ کے ہیرو عدنان ملک کو تمغہ شجاعت عطا کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل (2) 259 کے تحت سول ایوارڈ عطا کرنے کی منظوری دی۔ عدنان ملک نے پریانتھا کمارا کو سیالکوٹ…

سانحہ سیالکوٹ کے خلاف سینیٹ میں مذمتی قرارداد منظور

اسلام آباد: سانحہ سیالکوٹ کے خلاف سینیٹ میں مذمتی قرارداد منظور کر لی گئی جس میں سری لنکن شہری کے مجرموں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا گیاہے۔   چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرصدارت  اجلاس میں سینیٹ میں  قائد ایوان شہزاد وسیم نے سری…

"توہین کے ملزم کو کوئی وکیل ملتا ہے نہ جج فیصلہ کرتا ہے”

  اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے سری لنکن شہری کو بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان کو دیکھ کر خوشی ہوئی۔ ملک عدنان جیسے لوگ رول ماڈل ہوتے ہیں۔ دین اسلام کے نام پر جنہوں نے ظلم کیا ان کو نہیں چھوڑیں گے۔    آنجہانی…

میڈیا والے نہ دین کی بات کرتے ہیں نہ تعلیم کی، ان کا کام پیسا بنانا ہے، پرویز خٹک

لاہور: وزیر دفاع پرویزخٹک نے کہا کہ ہر بات کا ذمہ دار حکومت کو نہ بنائیں اور میڈیا والے نہ دین کی بات کرتے ہیں نہ تعلیم کی اور نہ صحت کی بلکہ ان کا کام صرف پیسے کمانا ہوتا ہے۔    وزیر دفاع پرویزخٹک نے  سانحہ سیالکوٹ کے تناظر میں گفتگو…

لنکا پریمیئر لیگ میں شریک پاکستانی کرکٹرز اورکوچزکی سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ

کولمبو: سری لنکا کے کرکٹ بورڈ نے سیالکوٹ واقعے کے بعد لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) میں شریک پاکستانی کرکٹرز اورکوچزکی سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق پاکستان کے 9 کرکٹرزاورکوچنگ اسٹاف لنکا پریمیئرلیگ میں شرکت…

سانحہ سیالکوٹ پر انتہائی دکھ ہے: تحریک لبیک پاکستان

لاہور: ترجمان ٹی ایل پی نے سانحہ سیالکوٹ پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقتول کے ورثا اور سری لنکن عوام کے ساتھ مکمل اظہار ہمدردی کرتے ہیں۔ تحریک لبیک پاکستان ہر مظلوم کے ساتھ اور ہر ظالم کے خلاف کھڑی ہے۔…

سانحہ سیالکوٹ، تشدد سے ہلاک  سری لنکن شہری کی اہلیہ کا رد عمل آگیا 

کولمبو : سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کی جانب سے تشدد کے بعد قتل کیے جانے والے سری لنکن شہری پریا نتھا دیاودھنہ کی اہلیہ نے وفاقی حکومت اور وزیر اعظم عمران خان سے منصفانہ تحقیقات اور انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔ برطانوی میڈیا سے…

شاہ محمود کا سری لنکن ہم منصب کو فون ، سانحہ سیالکوٹ پر اظہار افسوس

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سری لنکن وزیر خارجہ گامنی لکشمن کو ٹیلیفون  کیا ہے اور سانحہ سیالکوٹ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ نیو نیوز کے مطابق ٹیلی فونک گفتگو میں وزیر خارجہ  نے کہا  پاکستانی…

سری لنکن شہری کا قتل قابل مذمت اور شرمناک ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کا قتل قابل مذمت اور شرمناک ہے   پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق سپہ سالار نے کہا کہ سیالکوٹ میں ہجوم کے…

سیالکوٹ واقعہ انتہائی افسوسناک اور اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے: مولانا طارق جمیل

لاہور : معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں ناموسِ رسالت کی آڑ میں غیر ملکی کو زندہ جلا دینے کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے۔ اپنے ٹویٹ میں مولانا طارق جمیل نے کہا کہ محض الزام کی بنیاد پر قانون کو…