سری لنکن شہری کی موت کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی گئی
لاہور : پنجاب حکومت نے سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کی ہلاکت کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کر دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں سری لنکا کے شہری پریانتھا کمارا کو مقامی فیکٹری کے ورکرز نے تشدد کے بعد ہلاک کردیا تھا جس کے بعد…