سری لنکن شہری کی ہلاکت میں اہم پیش رفت
لاہور:سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے خلاف ورکرز کو اکسانے والے ملزم کی شناخت ہوگئی ۔ پولیس حکام کا کہنا ہے فیکٹری کے سٹچنگ یونٹ کے صبور بٹ نے ورکرز کو اشتعال دلایا اور ہجوم کو اکٹھا کیا تھا ۔
تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ کی گارمنٹس فیکٹری میں…