نامور صحافی کے گھر پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ
کولمبو: حکومت کو تنقید کا نشانہ بنانے والے سری لنکا کے نامور ٹی وی جرنلسٹ چامودیتھا سماراوکرما کے گھر پر نامعلوم مسلح حملہ آوروں نے دھاوا بول دیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹی وی نشریات اور یوٹیوب چینل پر حکومت پر…