آسٹریلوی پولیس نے ٹینس سٹار جوکووچ کو دوبارہ گرفتار کرلیا
میلبرن : آسٹریلوی پولیس نے نمبرون ٹینس سٹار نووک جوکووچ کو عدالتی حکم پر رہا کرکے چند گھنٹے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا ہے۔
سربین میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹینس سٹار کے والد سردان جوکووچ کا کہنا ہے کہ آسٹریلوی عدالتسے حکومت کے خلاف قانونی…