مری کی 90 فیصد سڑکیں کلیئر کرا لی گئی ہیں: ترجمان پنجاب پولیس
لاہور: پنجاب پولیس کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ مری کی 90 فیصد سڑکیں کلیئرکرا لی گئی ہیں اور گاڑیوں سے بچوں اور فیملیز کو نکال کر محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا…