مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی سپائیڈرمین سے ملاقات، دلچسپ ویڈیو وائرل
ویٹی کن سٹی: مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس سے بچوں کی کہانیوں کے مشہور کردار سپائیڈر مین نے ملاقات کی ہے۔ اس موقع کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز پوپ فرانسس نے ویٹی کن سٹی…