بھارتی ٹیم دل چھوٹا نہ کرے ، فائنل میں آئیں ہم نے آپ کو پھینٹی لگانی ہے ، شعیب اختر
لاہور: سپیڈسٹار شعیب اختر نے کہا ہے کہ بھارتی ٹیم کو دل چھوٹا نہیں کرنا چاہئے ، میں چاہتا ہوں کہ فائنل پاکستان اور بھارت کا ہو اور ہم بھارتی ٹیم کو پھینٹی لگائیں ۔
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کا کہنا ہے کہ بھارت کو دل…