پاکستان پیپلزپارٹی نے ملک میں ہمیشہ غریب کا ساتھ دیا اور تاریخ بنائی ہے ، بلاول بھٹو
کراچی : چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ بی بی شہید کی سوچ یہ تھی کہ ہمیشہ غریب کا ساتھ دینا ہے اور ہم انہی کی سوچ کو لے کر چل رہے ہیں ۔
بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ بینظیر بھٹو شہید کی پالیسی کو دنیا کے دیگر ملکوں نے اپنا…