پی ایس ایل 7، تماشائیوں کی تعداد سے متعلق فیصلہ آج ہو گا
لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن میں تماشائیوں کی تعداد سے متعلق فیصلہ آج ہو گا اور ذرائع کا کہنا ہے کہ محدود تعداد میں تماشائیوں کی سٹیڈیم داخلے کی اجازت ملنے کا امکان ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)…