اتوار کو اسکولوں میں ویکسی نیشن کا خصوصی دن منایا جائے گا: ڈاکٹر فیصل سلطان
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ کورونا ویکسی نیشن بچوں کیلئے محفوظ ہے ۔ اتوار کو اسکولوں میں ویکسی نیشن کا خصوصی دن منایا جائے گا ۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ کورونا…