ضمانت مسترد ہونے کے بعد آغا سراج درانی کی گرفتاری سے متعلق اہم خبر
کراچی :اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی ضمانت مسترد ہونے کے بعد نیب کی ٹیمیں گرفتاری کے لیئے متحرک ہو گئیں ،آغا سراج کی رہائش گاہ کو چاروں طرف سے گھیرے میں لے لیا گیا ۔
نمائندہ نیو نیوز کے مطابق نیب کی ٹیم آغا سراج درانی کے…