فردوس عاشق اعوان سے متعلق سوال پر اسپیکر پنجاب کا ردعمل
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے سابق معاون خصوصی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سے متعلق سوال پر ردعمل دیتے ہوئے صحافی کو پنجابی میں کہا کہ اے کیدا ناں لے لیتا ای۔
تفصیلات کے مطابق پرویز الہٰی کی پریس کانفرنس کے اختتام پر سوالات کا…