سپیکر قومی اسمبلی کا پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی کیخلاف سخت ایکشن لے لیا
اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی قادر خان مندو خیل کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے قومی اسمبلی کے احاطہ میں داخلہ پر پابندی عائد کر دی ۔
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے…