تین گھنٹوں میں 2 مہینوں کے برابر بارش ،فرانس کی گلیاں ،بازار ،ندی نالوں کا منظر پیش کر نے لگے
کراچی میں گزشتہ سال بارشوں کے بعد سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرتی رہیں آج ویسے ہی صورتحال فرانس جیسے ملک میں صرف تین گھنٹے کی بارشوں نے بنا دیا ،فرانس کی گلیاں ،بازار ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں ۔
فرانسی میڈیا کے مطابق فرانس میں…